the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرکے بین الاقوامی سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کےجواب میں ہندستانی سیکورٹی فورسیز کی کارروائی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 15 پاک رینجر مارے گئے۔ بارڈر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف)کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ارون کمار



نے آج بتایا کہ جوابی کارروائی میں کتنے پاکستانی رینجر مارے گئے ہیں اس کی ابھی توثیق نہیں ہوپائی ہے لیکن 15 رینجروں کے ہلاک ہونے کی امکان ہے۔ بی ایس ایف کے افسر نے کہا کہ پاکستان کی جانب سےجنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کا ہندوستانی فوج نے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.